Thursday, 26 December 2024, 04:20:01 pm
 
روسی صدر کی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد
November 08, 2024

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔

بحیرہ اسود کے سیاحتی مقام سوچی میں ولادی ڈسکشن کلب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماسکو ری پبلکن کے نئے صدر سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ وہ ٹرمپ سے گفتگو کرنے کیلئے تیار ہیں۔