Monday, 09 December 2024, 09:41:16 pm
 
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، حملوں میں مزید52فلسطینی شہید ہوگئے
November 08, 2024

محصور غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران باون فلسطینی شہید ہو گئے۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک تینتالیس ہزار چار سو انہتر فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔