Wednesday, 09 October 2024, 12:38:13 pm
 
ایشین چیمپنئزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان ،ملائشیا کا میچ 2،2 سے برابر
September 08, 2024

چین میں ایشین چیمپنئزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دو ، دو گول سے برابر رہا ۔پاکستان کی طرف سے سفیان خان اور احمد ندیم نے ایک ، ایک گول کیا اور پاکستان کو دوصفر کی برتری حاصل ہوگئی ۔FAIZAL SAARI اور AIMAN ROZEMI نے ایک ، ایک گول کرکے میچ برابر کر دیا ۔