امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں پاکستان کے اشعب عرفان نے فائنل میں بھارت کے ویر چوٹھرانی کو شکست دے کر کینسو اوپن سکواش چیمپین شپ جیت لی ہے۔
انہوں نے 11-8، 8-11،12-10، 8-11، 11-7 کے سکور کے ساتھ 3-2 سے میچ جیتا۔