Sunday, 06 October 2024, 11:46:10 am
 
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانوں سمیت غیرملکی باشندوں کی اپنے ملکوں میں واپسی کا سلسلہ جاری
December 07, 2023

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں سمیت غیرملکی باشندوں کی باعزت اورمحفوظ طریقے سے ان کے ملکوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک چارلاکھ بارہ ہزارسے زائدغیرقانونی افغان باشندے افغانستان واپس جاچکے ہیں۔