Monday, 09 December 2024, 10:21:44 pm
 
لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری،مزید 40 افراد شہید
November 07, 2024

لبنان کے مشرقی علاقے بالبک ہرمل میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں چالیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

بالبک ۔ہرمل کے گورنر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 54 افراد زخمی بھی ہوئے۔