Saturday, 21 December 2024, 10:12:25 pm
 
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کل سے چین کے شہر موکی میں شروع ہوگا
September 07, 2024

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کل چین کے شہر موکی میں شروع ہو رہا ہے۔

پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کل ملائیشیاء کے خلاف کھیلے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن بارہ بجکر پینتالیس منٹ پر شروع ہو گا۔