Tuesday, 03 December 2024, 03:31:49 pm
 
ٹورمیچ:پاکستان نے وزیراعظم آسٹریلیا الیون کے خلاف324 رنزبنالئے
December 06, 2023

کینبرا میں چار روزہ  ٹور میچ  کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے وزیراعظم آسٹریلیا الیون کےخلاف324رنز بنائے اوراس کےچھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

 اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔