Friday, 27 December 2024, 03:41:48 am
 
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید پندرہ افراد شہید ہوگئے
November 06, 2024

لبنان کے قصبے BARJAپر اسرائیلی حملوں میں کم از کم پندرہ افراد شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے لبنان میں ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریباً تین ہزار افراد شہید اور تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔