Friday, 27 December 2024, 01:26:59 am
 
امریکہ اب نئی بلندیوں پر جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری سپیچ
November 06, 2024

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں میں اپنی حریف ڈیمو کریٹک پارٹی کی کملا ہیرس پرکامیابی کے بعد اپنی فتح کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کا سینتالیس واں صدر منتخب ہونے پر امریکی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ امریکی عوام کی شاندار فتح ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ یقینا اب امریکہ کا سنہرا دور ہوگا۔