پاکستان، جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی تین ملکی سیریزہفتے سے شروع ہوگی۔
سیریز کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دوبجے شروع ہوگا۔
دریں اثناء جنوبی افریقہ نے پاکستان اورنیوزی لینڈ کیخلاف ہفتے کو شروع ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے اپنے کرکٹ سکواڈ کااعلان کردیاہے۔
Temba Bavumaٹیم کی قیادت کریںگے۔
جنوبی افریقہ کاپہلامیچ پیرکونیوزی لینڈ کیخلاف قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا۔