ایف سی بلوچستان نارتھ نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کھیلوں کے بڑے مقابلوں کے سلسلے کا اہتمام کیا ہے۔
ایک ماہ میں کرکٹ، فٹ بال سمیت تقریباً پندرہ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد نوجوانوں کے درمیان مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔