Saturday, 27 April 2024, 10:09:04 am
افغان سکیورٹی فورسزنےداعش کے3عسکریت پسندوں کوہلاک کردیا
October 05, 2022

افغان سکیورٹی فورسز نے ضلع Kunar میں داعش کے تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔

 افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کوضلع Shigal میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا۔

 بیان میں کہاگیا ہے کہ گروپ کے مالیاتی امور کے انچارج عبدالملک کو بھی صوبہ Kunar میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔