Wednesday, 16 October 2024, 10:06:00 am
 
پیرالمپکس، چین سونے کے 64 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
September 05, 2024

پیرس میں پیرالمپکس کی تمغوں کے فہرست میں چین سونے کے چونسٹھ تمغوں سمیت ایک سو بیالیس تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

برطانیہ 33طلائی تمغوں سمیت 77 تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ امریکہ سونے کے پچیس تمغوں سمیت 67 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔