Thursday, 26 December 2024, 04:34:48 pm
 
غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری مزید48 افراد شہید
December 04, 2024

فاءل فوٹو

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے جاری حملوں میں مزیدچھتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ادھرجنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں کم ازکم بارہ افرادشہید ہوگئے ہیں۔