Saturday, 21 December 2024, 09:05:41 pm
 
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ،پاکستان نے سری لنکا کو اکتیس رنز سے ہرادیا
October 04, 2024

رات شارجہ میں خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو سولہ رنز بنائے جواب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر صرف پچاسی رنز بنا سکی۔