Friday, 26 April 2024, 08:19:06 pm
صومالیہ میں اسلامی عسکریت پسند الشبا ب گروپ کا سرغنہ امریکی فضائی حملے میں ہلاک
October 04, 2022

امریکی فوج نے کہاہے کہ اس نے صومالیہ میں اسلامی عسکریت پسندالشباب گروپ کے ایک سرغنہ کوایک فضائی حملے میں ہلاک کردیاہے۔صومالی حکومت نے کہاکہ سرغنہ Abdullahi Nadir تحریک کاشریک بانی تھا جو دوہزارچھ سے اب تک بم حملوں میں ہزاروں افرادکی ہلاکت میںملوث تھا۔