پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کادوسرامیچ آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔
سیریزمیں پاکستان کوایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔