آج کراچی میں قومی ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں میں ایبٹ آباد نے فاٹا، راولپنڈی نے سیالکوٹ اور پشاور نے لاہور بلیوز کو شکست دے دی۔