Saturday, 21 December 2024, 08:53:47 pm
 
وویمنز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ:پاکستانی ٹیم افتتاحی میچ آج سری لنکا سے کھیلے گی
October 03, 2024

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا افتتاحی میچ آج شارجہ میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔