File Photo
لبنان میں وسطی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم چھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق میزائلوں کے ذریعے لبنان کے شہر DAHIYEH کے جنوبی نواحی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔