خلیج تعاون کونسل نے لبنان اور فلسطین کے علاقوں میں کشیدگی کی مذمت کی ہے۔
دوحہ میں غیر معمولی وزارتی اجلاس کے بعد گروپ نے لبنان کیلئے اپنی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ۔