Thursday, 07 November 2024, 06:08:33 am
 
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی
October 02, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچو ںکی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔

آل راؤنڈر بین سٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم دو روز آرام کے بعد جمعہ سے پریکٹس شروع کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اس ماہ کی سات تاریخ کو ملتان کرکٹ ا سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔