Monday, 02 December 2024, 05:53:17 pm
 
صدر، قومی اسمبلی کے اسپیکر کا پارلیمانی اور قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال
April 02, 2024

صدر آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج (منگل) اسلام آباد میں ملاقات کی اور پارلیمانی اور قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سپیکر نے صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے پر آصف علی زرداری کو مبارکباد بھی دی۔