Thursday, 26 December 2024, 03:31:06 pm
 
پہلا ٹی 20: پاکستان کا زمبابوے کو 166 رنز کا ہدف
December 01, 2024

 پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔

بلاوائیو میں ہونیوالے 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔