Thursday, 26 December 2024, 03:57:48 pm
 
غزہ،اسرائیلی فوج نے مزید 55 فلسطینی شہید کر دئیے
November 01, 2024

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے مسلسل حملوں میں مزید پچپن فلسطینی شہید اور تقریباً دو سو زخمی ہو گئے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تنتالیس ہزار دو سو پچاس ہو گئی ہے۔