فائل فوٹو
وزیراعظم شہبازشریف نے مسٹر SHIGERU ISHIBA کو جاپان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ وہ جاپان کے ساتھ پاکستان کے شاندار دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے وزیراعظم SHIGERU ISHIBA کے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔