Wednesday, 16 October 2024, 09:50:29 am
 
یونیسیف کا لبنان میں تیزی سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال سے نمٹنے کا مطالبہ
October 01, 2024

File Photo

یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹرCatherine Russell نے لبنان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خوراک اور ادویات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے لبنان کے شورش زدہ علاقوں تک انسانی امداد کی بحفاظت فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا۔