Wednesday, 16 October 2024, 09:31:29 am
 
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں زمینی کارروائی شروع
October 01, 2024

فائل فوٹو

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائی شروع کی ہے جس میں حزب اﷲ کو نشانہ بنایاگیا ہے ۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں میں دیہی علاقوں پرحملے کیئے ۔