Friday, 26 April 2024, 08:01:51 pm
ممتازاداکارجمشید انصاری کی سالگرہ
December 31, 2019

ریڈیو ٹی وی اور فلم کے ممتاز اداکار جمشید انصاری کی آج (منگل) سالگرہ منائی گئی۔

جمشید انصاری اکتیس دسمبر انیس سو بیالیس کو بھارت کے شہر سہارنپور میں پیدا ہوئے۔

 جمشید انصاری نے ریڈیو پاکستان کے طویل ترین پروگرام ‘‘حامد میاں کے ہاں’’ میں صفدر کا یادگار کردار ادا کیا۔

 جمشید انصاری کا کراچی ٹیلی ویژن سے پہلا ڈرامہ‘‘ گھوڑا گھاس کھاتا ہے ’’تھا۔

ان کا  انتقال چوبیس اگست دوہزار پانچ میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.