Thursday, 02 May 2024, 01:27:27 pm
اردو کے معروف ادیب سید امتیاز علی تاج کی 54 ویں برسی
April 19, 2024

اردو کے معروف ادیب سید امتیاز علی تاج کی 54 ویں برسی آج(جمعہ) کو منائی گئی۔وہ تیرہ اکتوبر انیس سو کو لاہور میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ریڈیو پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر نشر ہونے والے فیچر پروگرام پاکستان ہمارا ہے کی میزبانی کی اور کئی سال تک معروف ریڈیو پروگرامز کئے۔امتیاز تاج نے افسانے ناول ریڈیو ڈرامے اور فلمی کہانیاں بھی تحریر کیں۔امتیاز علی تاج کو انیس سو ستر میں آج کے روز نا معلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.