Friday, 26 April 2024, 01:37:55 pm
میانمار،اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف مظاہرے
July 31, 2021

میانمار میں بڑی تعداد میں طلبہ نے ہفتہ کے روز فوج کے اقتدار پر قبضے کے چھ ماہ پورے ہونے پر فوجی حکمرانوں کے خلافMandalay شہر میں مظاہرے کئے۔سڑکوں پر یونیورسٹی طلبہ کے مختلف گروپوں نے مظاہروں کے دوران سرخ اور سبز جھنڈے لہرائے اور فوج کیساتھ کسی بھی ممکنہ بات چیت کو مسترد کر دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.