Saturday, 27 April 2024, 12:44:17 am
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی8 مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل
July 31, 2021

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی آٹھ مخصوص نشستوں کے لئے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے۔ان مخصوص نشستوں کے لئے انتخابات پیر کے روز منعقد ہوں گے۔ان آٹھ میں سے پانچ نشستیں خواتین جبکہ تین نشستیں مسلم مذہبی سکالر، بیرون ملک مقیم کشمیریوں اور ٹیکنوکریٹس کے لئے مختص ہیں۔آزاد جموں و کشمیر کی نئی نومنتخب قانون ساز اسمبلی کا افتتاحی اجلاس منگل کو ہو گا، جس میں ایوان کے منتخب نمائندے اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.