Saturday, 27 April 2024, 05:21:13 am
کورونا وائرس کی ویکسین تیار کررہے ہیں اگلے سال کے آغاز میں ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوسکتی ہے، چین
May 31, 2020

 فائل فوٹو

چین نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کررہا ہے جو اس سال کے آخر تک یا اگلے سال کے آغاز میں مارکیٹ میں دستیاب ہوسکتی ہے۔

 چین کے سرکاری نگرانی و انتظامی کمیشن نے کہا کہ غیر فعال ویکسین کی تحقیق و تیاری سینوفارم کی ذیلی کمپنی، ووہان انسٹیٹیوٹ آف بائیو لوجیکل پراڈکٹس اور بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف بائیو لوجیکل پراڈکٹس کررہے ہیں۔

 چین کے اکنامک نیٹ کے مطابق اب تک دوہزار سے زائد لوگوں کو یہ ویکسین دی گئی ہے اور اعدادو شمار کے مطابق اس کا محفوظ اور موثر ہونا مکمل طور پر مصدقہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.