Friday, 26 April 2024, 10:40:33 am
بی جے پی اپنے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے تشدد اور نفرت کو مذہبی اقلیتوں کیخلاف استعمال کر رہی ہے:ممتاز بھارتی صحافی
May 31, 2020

ممتاز بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بھارت میں اپنے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے تشدد اور نفرت کو مذہبی اقلیتوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔

The Wire کے بانی مدیرSinddharth Varandarajanنے اپنے تنقیدی مضمون میں کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کی دوسری مدت کے پہلے سال میں صرف مسلمانوں کے خلاف سوچ کو فروغ دیا۔انہوں نے کہا کہ مسلمان شوہروں کو جو اپنی بیویوں کو باضابطہ طلاق دیئے بغیر چھوڑ دیتے ہیں مجرم قرار دینا آرٹیکل370 کا خاتمہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی رابطہ کی غیر قانونی بندش اور ایودھیہ کے مسئلے پر سپریم کورٹ کی طرف سے من پسند فیصلے کا حصول بھارتیہ جنتا پارٹی کے مسلم مخالف ایجنڈے کی نمایاں مثالیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.