Saturday, 20 April 2024, 12:40:36 pm
وزیراعظم سے وزیرصنعت وپیداوارمخدوم مرتضیٰ محمودکی ملاقات
March 31, 2023

صنعتوں اور پیداوار کے وزیر مخدوم مرتضیٰ محمود نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے اپنی وزارت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.