Friday, 26 April 2024, 09:22:28 pm
پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں مکمل چاند گرہن
January 31, 2018

  رات پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں مکمل چاند گرہن ہوا۔پاکستان میں یہ چاند کے طلوع کے وقت دیکھا گیا۔مکمل چاند گرہن پانچ بجکر باون منٹ پر شروع ہوگا جو چھ بجکر اکتیس منٹ پر عروج پر پہنچے گا اور سات بجکر آٹھ منٹ پرختم ہوگا ۔مکمل چاند گرہن کو بلڈ مون یا سپرمون بھی کہتے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.