Friday, 26 April 2024, 11:07:05 pm
ٹیوٹانےکمیونیکشن کی مہارتوں کےفروغ کیلئے4ماہ کاکورس شروع کیاہے:عرفان قیصرشیخ
December 31, 2017

فنی تعلیم پیشہ وارانہ تربیت کے ادارے کے چیئرمین عرفان قیصر شیخ نے کہا ہے کہ ٹیوٹا نے کمیونیکشن کی مہارتوں کے فروغ کیلئے چار ماہ کا کورس شروع کیا ہے ۔لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ادارے نے عالمی تقاضوں کی  بنیاد پر ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کے آخری سال کے گریجویشن کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث صوبے میں خواندگی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.