Friday, 26 April 2024, 09:15:46 pm
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں
August 30, 2021

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے ہفتے میں چھ دن کھلیں گے اورطلبہ کی نصف تعدادایک دن چھوڑ کرآیاکرے گی۔تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کوتدریسی اورغیرتدریسی عملے کوویکسین کی مکمل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.