Friday, 26 April 2024, 01:38:14 pm
چین کی ہانگ کانگ پرنئےاختیارات کےحصول سےمتعلق سیکیورٹی قانون کی منظوری
June 30, 2020

چین نے ایک سیکیورٹی قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت اس کوہانگ کانگ پر نئے اختیارات حاصل ہوگئے ہیں۔قانون میں کہاگیاہے کہ علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں، تخریب کاری،دہشت گردی اور غیرملکی عناصر کی سازبازسے نمٹنے کے لئے قانون کی ضرورت تھی اور اس کے تحت ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت پرکوئی ملک تنقیدنہیں کرسکے گا۔ادھرچین نے امریکی شہریوں پرویزہ پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ کیاہے جوہانگ کانگ کے معاملات پرعنادرکھتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.