Saturday, 27 April 2024, 09:17:22 am
سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ بتدریج دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی
May 30, 2020

فائل فوٹو

سعودی عرب کی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ بتدریج دوبارہ کھولنے کی منظوری دی ہے۔

نمازیوں کو کل نماز فجر سے مسجد میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔

حرمین شریفین سے متعلق امور کی انتظامیہ نے سخت حفاظتی تدابیر کے تحت مسجد نبویۖ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ مکمل کر لیا ہے جس میں ایک وقت میں اجتماع کو مسجد میں نمازیوں کی گنجائش کے40 فیصد تک محدود رکھا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.