Saturday, 27 April 2024, 10:10:09 am
ملک بھرکی مساجدمیں نمازکی ادائیگی پھرسےشروع ہوگئی ہے:ایرانی صدر
May 30, 2020

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ ملک بھر کی مساجد میں نماز کی ادائیگی پھر سے شروع ہوگئی جبکہ سرکاری ملازمین واپس کام پر آگئے ہیں ۔یہ بات انہوں نے شاپنگ مالز کو شام چھ بجے تک کھولنے کی اجازت ملنے کے چندگھنٹوں بعد سرکاری ٹیلی ویژن پر کہی جو حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کے منصوبے کے حوالے سے ایک اورقدم ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.