Friday, 26 April 2024, 09:56:11 am
جرمن چانسلر نے امریکہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر کی دعوت مسترد کر دی
May 30, 2020

فائل فوٹو

جرمن چانسلراینگلہ مرکل نے امریکہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی ہے۔

اینگلہ مرکل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث دنیا بھر میں صورتحال انتہائی خراب ہے انہوں نے سربراہ کانفرنس کے انعقاد کو غیر محفوظ قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.