Saturday, 27 April 2024, 12:05:46 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر: کوروناوائرس کے مزید تین مریضوں کے ٹیسٹ مثبت
March 30, 2020

مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں کوروناوائرس کے مزید تین مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد مقبوضہ وادی بھر میں مثبت کیسوں کی کل تعداد چون ہوگئی ہے۔

اب تک دو مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.