Monday, 06 May 2024, 06:48:24 pm
بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، مزید دو نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا
April 26, 2024

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے نوپورہ سوپور میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسی علاقے میں بھارتی فوج نے کارروائی کے دورا ن ایک نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ یہ کارروائی بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جانب سے جمعرات کی شب کی گئی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.