Saturday, 27 April 2024, 10:07:07 am

مزید خبریں

 
بھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں ہندو پنڈتوں نے ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات مسترد کردیئے
November 29, 2020

غیرقانونی طورپربھارت کےزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے دخل کئے گئے ہندو پنڈتوں نے ہر دفعہ کی طرح ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کو بھی مسترد کردیا ہے جو پہلی مرتبہ ہورہے ہیں۔

 انتخابات کےپہلے مرحلے میں گاندھی کانگریس قائم گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 4800 میں سے صرف 23 اورضلع ادھمپور میں قائم کردہ خصوصی پولنگ بوتھ میں صرف چار ووٹرز نے ووٹ ڈالے۔

کراہ  میں کنٹرول لائن کےقریب موجود گاوں جبری میں کسی بھی شخص نے ووٹ نہیں ڈالا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.