Friday, 26 April 2024, 12:27:55 pm
آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کی سماجی و اقتصادی ترقی حکومتی ترجیح ہے،وزیراعظم
November 29, 2019

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی سماجی واقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

 وہ آج اسلام آباد میں وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور سے گفتگو کررہے تھے۔

 اس موقع پر وزیراعظم کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔

 عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان ظاہر کیا۔

 

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.