Friday, 26 April 2024, 03:02:16 pm
اسلام کیخلاف نفرت انگیزاقدامات کی حوصلہ افزائی افسوسناک ہے:وزیر اطلاعات
October 29, 2020

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیابھرکے مسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے۔آج اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مختلف مغربی ممالک میں اسلام اور آنحضور ۖ کیخلاف نفرت انگیزاقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ خودکو مہذب اورعالمی حقوق کا علمبردارکہلوانے کے دعویدار مسلمانوں کے جذبات کا احترام بھی سیکھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.