Friday, 26 April 2024, 07:33:50 pm
ممتاز گلوکارہ نسیم بیگم کی 49ویں برسی
September 30, 2020

ممتاز گلوکارہ نسیم بیگم کی آج(بدھ) انچاسویں برسی منائی گئی۔

 نسیم بیگم انیس سو چھتیس میں امرتسر میں پیدا ہوئیں جنہوں نے پاکستانی فلموں کےلئے پنجابی  اور اردو میں سینکڑوں گیت گائے۔

 ان کا شمار ان پاکستانی گلو کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بھارت کےخلاف انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں حب الوطنی پر مبنی ملی نغمے گاکر شاندار خدمات انجام دیں۔

 ان کا انتقال انیس سو اکہتر میں آج ہی کے دن ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.