Saturday, 27 April 2024, 06:59:14 am
بلوچستان: ویگن اور بس میں تصادم، دوافراد جاں بحق،دو زخمی
July 29, 2021
بلوچستان میں ویگن اور بس کے درمیا ن تصادم میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ بس لاہور سے کوئٹہ جا رہی تھی ۔ زخمیوں کو علاج کیلئے لورالائی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  
Error
Whoops, looks like something went wrong.